29 ستمبر، 2019، 12:20 PM

صدر حسن روحانی کل آرمینیا کے دورے پر روانہ ہوں گے

صدر حسن روحانی کل آرمینیا کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر روحانی اقتصادی اجلاس میں شرکت کے لئے کل آرمینیا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر روحانی اقتصادی اجلاس میں شرکت کے لئے کل آرمینیا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔  صدارتی دفتر کے اطلاع رسانی کے معاون پرویز اسماعیلی نے کہا ہے کہ صدر حسن روحانی اس سفر میں دوطرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1894159

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha